Tehsil Municipal Administration Gojra
 
 
 
 
 
 
 
 
 

  مورخہ14.03.2015کو جناح ہال ٹی ایم اے گوجرہ میں پولیو سے بچائو کے لئے ایک سیمینار کا اہتممام کیا گیا جس میں ایم پی اے پی پی 85 حاجی عبدالقدیر اعوان نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ٹی ایم او گوجرہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کے پولیو سے بچائو کے لئے قطرے پلوائیں اس کے بعد ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا  

  

ٹی ایم اے گوجر ہ کے زیر اہتمام آج مورخہ 12.03.2015 کع ڈینگی اور ہفتہ صفائی مہم مورخہ16تا21مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ٹی ایم او گوجرہ رانا محمد افضل تحصیل آفیسر فنانس شیخ محمد سلیم ایڈمنسٹریٹر یونین کونسلز چوہدری زاہد فرید تارڈ نے بھی شرکت کی

Dengue Related Activities Dated 03.11.2013

 

Home | Contact Us | Feedback | Links

 

 

2007 TMA Gojra, Pakistan. All rights reserved.